50

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان الگ الگ کیا جائے گا: بنوں بورڈ

بنوں بورڈ انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکشن نے کہا ہے کہ جماعت نہم اوردہم اور فرسٹ و سکنڈ ائیر کے نتائج کا اعلان الگ الگ کیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چئیرمین جہان داد خان مروت نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ شہداء پیکج کے تحت شہید ہونے والے سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کے بچوں سے بورڈ کے تحت کسی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.