48

میٹرک امتحانات کے دوران دفعہ 144نافذ ہوگا: ڈپٹی کمشنر


ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے میٹرک امتحانات کے پیش نظر دفعہ 144نافذ کردیا ہے جس کے مطابق امتحانی ہال کے 200میٹر ز تک لوگوں کے جمع ہونے، اسلحہ کی نمائش، پاکٹ گائیڈ پرنٹ کرنے اور بیچنے اور امتحانی ہال کے 300میٹرز کے فاصلے پر فوٹو سٹیٹ مشین چلانے پر مورخہ20-03-2018سے 20-04-2018تک مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے ۔ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سیکشن 188پی پی سی کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.