49

میرانشاہ ہسپتال میں ماں کادودھ کی اہمیت کے حوالے سے سیمینارکا انعقاد

میرانشاہ ہسپتال شمالی وزیرستان میں ماں کادودھ کی اہمیت کے حوالے سے سیمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکتب فکر کے لوگوں ، مرد خواتین نے شرکت کی یہ تقریب نیوٹریشن سیل فاٹا کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا ایجنسی نیوٹریشن سیل کے منیجر نصرت اللہ خان نے فاٹا میں اس قسم کے سیمینارز کے انعقاد پر زور دیا کہ اس قسم کی سیمینار و تقریبات سے ماں کا دودھ کی اہمیت کے بارے میں ماؤں میں کافی شعور اجاگر ہو گا ایجنسی سرجن شمالی وزیرستان محمد یونس خان نے ماں کا دودھ کی اہمیت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی کہ یہ بچے کا بنیادی حق ہے سیمینار کے اختتام پر شعور آ گاہی واک بھی کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.