46

‘ملاوٹ، سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں’

اسسٹنٹ کمشنر بنوں شبیر خان مختلف جنرل سٹورز اور قصابوں کے دکانوں میں گوشت اور اشیائے خوردنوش کے معیار اور سرکاری نرخ چیک کر رہے ہیں خلاف ورزی کرنے والے 3 دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں نے کہا کہ ملاوٹ کرنے والے اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.