153

مردہ جانور کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو ہدایت اللہ خان، فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی مشترکہ کاروائی کے دوران ملزمان مردہ جانور کا گوشت فروخت کرنے سے پہلے پکڑا گئے. ملزمان کے خلاف کے خلاف FIR درج کی گئی اور موقع پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.