58

محرم میں امن و امان برقرار رکھا جائے گا: ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کی سربراہی میں محرم الحرام کے دوران امن امان کو برقرار رکھنے و دیگر انتظامات کیلئے ڈپٹی کمشنر دفتر میں میٹنگ منعقد ہوئی جس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کامران خان، اسسٹنٹ کمشنر شبیر خان و دیگر ضلعی انتظامیہ کے آفسران سمیت پاکستان آرمی، محکمہ پولیس، واپڈا، ٹی ایم اے، محکمہ ہیلتھ، سپیشل برانچ کے آفسران، ڈسٹرکٹ خطیب، علماء کرام اور اہل تشیع کے مشران و عہدیدار نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.