29

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کاروائی – چھ ہزار بوتل دریائے کرم میں پیھنک دی

فوڈ سیفٹی افسران نے نہایت سخت گرمی میں بنوں گل کے عوام کو ایکسپائر کولڈ ڈرنکس سے بچانے میں کامیاب ہوئے.
آج کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے چھ ہزار بوتل سے زیادہ ایکسپائرڈ منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس کو دریائے کرم میں پیھنک کر جلا دیا گیا اور سب کو واضح کیا کہ اگر ایئندہ ایکسپئرز سامان جہاں بھی پکڑ لیا تو اس کے سخت قانونی کاروائی کرکے جیل بھیج دیا جائے کیونکہ ہمارا مقصد اپنے غریب عوام صفائی کے ساتھ بہتر کوالٹی دینا ہیں وہ چاہے دن ہو یہ رات گرمی ہو یہ سردی ہم اپنے عوام کیلئے ہر وقت خاضر ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.