141

فرزند بنوں چیمپئن محمد افنان

فرزند بنوں چیمپئن محمد افنان ال پاکستان انٹر بورڈ کی نمایندگی کرتے ہوئے سلامی کی چبوترے سے گزر رہے ہیں یاد رہے کہ نوجوان محمد افنان خان تیز ترین دوڑ میں کیی اعزازات حاصل کیے اور کیی ریکارڈ بھی توڑ دیے اہلیان بنوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.