18

غیرقانونی میڈیکل سٹور کے خلاف کاروائی ہوگی: ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغرنے تمام غیر قانونی میڈیکل سٹورز، لیبارٹریز اور کلینکس چلانے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ کیلئےغیرقانونی میڈیکل سٹور، لیبارٹری یا کلینکس چلانے والے کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف FIR چاک جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.