16

عمران خان کی تیسری شادی ، مختصر دعوت ولیمہ کر دی گئی

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے حال ہی میں بشریٰ بی بی سے اپنی تیسری شادی کی خبر بریک کی۔ جس کے بعد گذشتہ روز مختصر دعوت ولیمہ بھی کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی مختصر دعوت ولیمہ گذشتہ روز بنی گالہ میں کی گئی جس میں پارٹی رہنماﺅں نے شرکت کی۔ عمران خان نے دعوت ولیمہ میں بشریٰ بی بی کا پارٹی رہنماﺅں سے تعارف کروایا۔ یاد رہے کہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی تیسری اہلیہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں