50

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نئی کابینہ کا اعلان

امیرختم نبوت ضلع بنوں حافظ عبدالستارشاہ صاحب بخاری نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس بتاریخ 28جولایٸ بوقت 3بجے سہ پہر بمقام جامع مسجداھل بیت بیرون ھوید گیٹ نزدشاہ جی کلینک بساعور میں۔طلب کیاھے جسمیں جماعت کا إٔٸیدہ کا لاٸحہ عمل یونین کونسل کی سطح پر کابینہ کی تشکیل ۔۔ضلعی سطح پر أگاھی مھم پروگرامات اور رابطہ کمیٹی براۓ علمإ کرام کا قیام اور گھر گھر عقیدہ ختم نبوت کو اجاگر کرنے اور سوشل میڈیا کی نزاکت اور چڑھتی ھویٸ پروان کی پیش نظر ختم نبوت سوشل میڈیا فاٶنڈیشن کا قیام اس اجلاس کا ایجنڈا اور مقصدھے ۔۔۔امید ھے کہ أپنی تمام تر مصروفیات سے وقت نکال کر شفاعت محمدیہ ﷺ کی حصول کی نیت سے شرکت فرماویں گے ۔۔۔۔والسلام مولانا نذیراحمدشاہ صاحب ضلعی جنرل سیکرٹری ومعاون مولانا عتیق الرحمان نعمانی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع بنوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.