79

عارضی تجاوزات کے خلاف کاروائی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تھری عید نوازشیرانی نے عارضی تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے روڈ پر کاروبار کرنے والوں کے سٹال وغیرہ کو ضبط کر کےتوڑ دیئے اور تجاوزات کرنے والوں کو بار بار ہدایت کرنے کے بعد جیل بھیج دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.