136

عارضی تجاوزات کے خلاف اپریشن جاری

اسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس سیٹیزن پورٹل کمپلینٹ پر تورکہ بازار میں غیرقانونی طور پر قبضہ کی گئی قبرستان کی زمین کو قبضے سےچھڑایا رہے ہےاور وہاں پر باڑ لگایا گیا تاکہ دوبارہ قبضہ نہ ہو۔ اس سے پہلے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو ہدایت اللہ خان پاکستان سیٹیزن پورٹل کمپلینٹ پر منگل میلہ ڈومیل میں ڈرین کے اوپر عارضی تجاوزات کو مسمار کر رہے ہیں جس سے عوام کے آمدورفت کیلئے روڈ کھل جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.