30

طلباء و طالبات کیلئے اب سکولوں میں ہی ڈومیسائل بنے گے: کمشنر بنوں

کمشنر بنوں ڈویژن سید عبد الجبار شاہ اور ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول نمبر2میں سکول میں بننے والے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کا افتتاح کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کے ہدایت پر نہم اور دہم جماعت کے طلباء و طالباتکمشنر بنوں ڈویژن سید عبد الجبار شاہ اور ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول نمبر2میں سکول میں بننے والے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کا افتتاح کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کے ہدایت پر نہم اور دہم جماعت کے طلباء و طالبات کیلئے سکول میں ہی ڈومیسائل بنائے جائینگے تاکہ سکول سے فارغ ہونے کے بعد وہ دفتروں کے چکر نہ لگائیں بلکہ اپنی تمام تر توجہ صرف تعلیم کے حصول پر مرکوز رکھیں جس پر عمل در آمد کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کو نئے ڈیزائن اور بہترین کاغذ پر پرنٹ کروایا اور اب تمام سکولوں کے نہم اور دہم طلباء و طالبات کو تعداد کے مطابق جاری کر رہے ہیں۔
کیلئے سکول میں ہی ڈومیسائل بنائے جائینگے تاکہ سکول سے فارغ ہونے کے بعد وہ دفتروں کے چکر نہ لگائیں بلکہ اپنی تمام تر توجہ صرف تعلیم کے حصول پر مرکوز رکھیں جس پر عمل در آمد کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کو نئے ڈیزائن اور بہترین کاغذ پر پرنٹ کروایا اور اب تمام سکولوں کے نہم اور دہم طلباء و طالبات کو تعداد کے مطابق جاری کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.