22

ضلع بنوں میں انڈر23گیمز کے ٹرائل جاری


ضلع بنوں میں انڈر23گیمز کے ٹرائل جاری ہیں ہماری کوشش ہے کہ ضلع بنوں سے تمام گیمز سے کھلاڑیوں کی سلیکشن ہوجائیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق ضلع بنوں میں انڈر 23گیمز کے ٹرائلز جاری ہیںمختلف گیموں میں مختلف کالجز کے طلباء و طالبات بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ آفئیرز خیبرپختونخواہ نے انڈر23گیمز کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے میں پہلے فیز کے دوران 13گیمز فی میل جبکہ 15گیمز میل کے منعقد کئے جائینگے اس سلسلے میں ضلع بنوں میں میل اور فی میل کے ٹرائلز جاری ہیں کھلاڑیوں کے سلیکشن کے بعد ان کی مکمل ٹریننگ جاری کی جائے گی اور کھلاڑیوں کو گیمز کھیلنے کے مکمل TA/DAاور کٹ ، شوز،ٹریک سوٹ وغیرہ ملے گے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بنوں نے کہا کہ یہ ایونٹ خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں بڑا ایونٹ ثابت ہوگا جس میں دس ہزار سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.