189

ضلعی انتظامیہ کی امتحانی ہالز میں شفافیت برقرار رکھنے کیلئے چیکنگ

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرٹو ہدایت اللہ خان نے بکاخیل میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول غلام جان بکاخیل، گورنمنٹ ہائی سکول بکاخیل ایف آر بنوں و دیگر امتحانی ہالوں میں شفافیت برقرار رکھنے کیلئے چیکنگ کی اور امتحانی ہالز میں موبائلز قبضہ میں لئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.