121

ضلعی انتظامیہ کی اشیائے خوردنوش کو اصل قیمتوں میں فروخت کو یقینی بنانے کے اقدامات

ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن کے ہدایت پر رمضان المبارک میں اشیائے خوردنوش کو اصل قیمتوں میں فروخت کو یقینی بنانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر پرائس مجسٹریٹس کی سبزی/ فروٹ منڈی میں بولی لگانے والے وقت پر ڈیوٹی لگائی گئی. اسی سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عبد الصمد خٹک علی الصبح فروٹ/ سبزی منڈی میں موجود ہونگے اور وہی پر آج کیلئے نرخنامہ بناکر دستخط کرلیا جائے گا۔ اس نرخنامہ سے زیادہ قیمت وصول کرنے والے سبزی/ فروٹ فروش/ دکاندار کے خلاف سیٹیزن پورٹل کمپلینٹ یا فوڈ دفتر کے ٹیلیفون نمبر9270043 یا ڈپٹی کمشنر بنوں کے واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر03020030032 پررابطہ کریں۔
اس سے پہلے کمپلینٹ ان سیٹیزن پورٹل ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو ہدایت اللہ نے تحصیل ڈومیل میں سبزی اور فروٹ کے دوکانوں کو چیک کٸے موقع پر معتدد دوکانداروں کو جرمانہ کیااور نوٹس جاری کردٸے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.