37

شہباز حکومت جانے پر تہمینہ درانی خوش کیوں ہیں؟

مسلسل دس سال پنجاب پر حکومت کرنے والےشہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ان کی حکومت کی مدّت ختم ہونے پر سکھ کا سانس لے لیا۔

دو روز قبل تہمینہ درانی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ یہ سب پورا ہوا۔

انہوں نے شہباز شریف کے دور اقتدار کو کافی پریشان کن بھی قرار دیا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ شہباز شریف گھر میں بھی سب کو کام پر لگا دیتے ہیں ،یہاں تک کہ کچن میں بھی ان کی ان کی رفتار کا کوئی مقابلہ نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.