16

شاہ محمد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

رکن صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا. ہسپتال کے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان کے مسائل بھی سن لی. رکن صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان نے کچھ مسائل کے احکامات موقع پر ہی جاری کر دی اور کچھ مسائل کو MS کے ساتھ بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.