31

سکیورٹی فورسزکا قومی ایکشن پلان کے تحت سرچ آپریشن ، اسلحہ بر آمد کر لیا


دی بنوں (1مارچ 2018ء) سکیورٹی فورسز نے بکاخیل ٹی ڈی پیز کیمپ کے آس پاس کے علاقوں میں قومی ایکشن پلان کے تحت سرچ آپریشن کرتے ہوئے اسلحہ بر آمد کر لیا ذرائع کے مطابق بدھ کے روز سکیورٹی فورسز نے ایف آر بکاخیل کی حدود میں واقع متاثرین شمالی وزیرستان کیمپ کے آس پاس کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک کلاشکوف پانچ میگزین ،ایک تھری ناٹ تھری ،ایک بارہ بور بندوق ،تین 9ایم ایم پستول بمعہ5میگزین ،ایک 30بور پستول بمعہ ایک میگزین اور سینکڑوں کارتوس قبضہ میں لئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.