134

سپریم کورٹ عمران خان کی فاٹا پٹیشن سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین عمران خان کی فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کیلئے دی گئی پٹیشن کو منظور کرتے ہوئے کیس سننے کی منظوری دے دی ہے. انشاءاللہ اب ہمارے قبائلی بھائیوں کی محرومیوں کا تاریک دور ختم ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.