40

سٹی پولیس نے منشیات فروش کو سات کلو چر س اور موٹرسائیکل سمیت گرفتارکرلیا

دی بنوں: سٹی پولیس نے ایک کاروائی کے دوران منشیات فروش سے سات کلو چر س اور موٹرسائیکل سمیت گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی بین یامین خان نے مخبر کی اطلاع پر مال منڈی کے مقام پر دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل کو رُکنے کا اشار ہ کیا اورموٹرسائیکل سوار سے تلاشی کے دوران موٹرسائیکل سوار سے بیگ میں سات کلو چرس برآمد کرلی پولیس نے موقع پر منشیات فروش سے چرس اور موٹرسائیکل قبضہ میں لیتے ہوئے خوالات میں بند کرکے اُن کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیامنشیات فروش نے دوران تفتیش اپنا نام قاسم سکنہ سورنگی اڈا ممش خیل بتایا جس مزید تفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.