37

سٹی پولیس اسٹیشن کے حوالات میں زیرحراست ملزم پراسرار طور پر ہلاک

بنوں سٹی پولیس اسٹیشن کے حوالات میں زیرحراست ملزم پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا،اسپتال انتظامیہ کے مطابق ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا۔ پولیس کے مطابق بنوں کے سٹی پولیس اسٹیشن میں سرچ آپریشن کے دوران گرفتار ملزم پر اسرار طورپر جاں بحق ہوگیا ،ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردی گئی،اسپتال انتظامیہ کے مطابق ملزم کی موت دل کا دورہ پڑنے سے واقع ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.