53

حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے اقدامات کررہی ہے: مطیع الله جان

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر وسابق امیدوار قومی اسمبلی مطیع الله جان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے عظیم بازار بوڑہ خیل میں ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران کیا‘ انہوں نے کہاکہ عمران خان کے سعودی عرب کے دورے کے بعد اب چین کا دورہ بھی کامیابی سے ہمکنار ہوگا اور پاکستان کی معیشت اپنے پائوں پر کھڑی ہوگی‘ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.