122

جماعت اسلامی ہر حال میں قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے، پروفیسر اجمل خان

جماعت اسلامی ضلع بنوں کے امیر پروفیسر اجمل خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی ہر حال میں قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے قوم کو حقوق فراہم کرنے کیلئے سرگرم رہتی ہے اس موقع پر سابق امیر ڈاکٹر ناصر خان بھی موجود تھے ان کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں کے عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کررہے ہیں جماعت اسلامی نے ہمیشہ ان لوگوں کی خدمت اور عزت کی ہے ہماری جماعت ہر قسم کے تعصبات اور فرقہ پرستی سے بالاتر ہے انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کرپشن کی سیاست کرتی ہے اور نہ ہی اس پر یقین رکھتی ہے پاکستانی قوم دوسری سیاسی پارٹیاں دیکھی ہوگی لیکن جماعت اسلامی جیسی پارٹی نہیں ملے گی یہی وجہ ہے کہ قوم کی نظریں جماعت اسلامی پر لگی ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.