50

تین روزہ قو می کا نفر نس

دی بنوں ( رحمت اللہ خان): میڈیسنل کیمسٹری اور با ئیو کیمسٹر ی کے مو ضو ع پر تین روزہ قو می کا نفر نس کا افتتا ح آج بروز منگل بمورخہ 20,02-2018 کیا گیا ۔ جس میں بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈ اکٹر انجنئیر سید عا بد علی شا ہ نے کا نفر نس کے لئے حتمی انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ۔ بنوں یونیورسٹی آ ئی ٹی کیمپس میں منعقد کئے جا نے والے اس کا نفر نس میں ملکی سطح کے اعلیٰ پا ئے کے ریسر چر ز شر یک ہو نگے ۔ کا نفر نس کی تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کا نفر نس کے سرپرست چیرمین کمیسٹری ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر افضل شاہ اور پر نسپل آرگنائزر ڈاکٹر ہدایت اللہ خان نے کہا کہ کا نفر نس ھذا میں ملک کی مختلف یونیورسٹیو ں سے اعلیٰ پا ئے کے پروفیسر ز اپنے تحقیقی مقا لہ جا ت ، ریسرچ آ رٹیکلز اور پوسٹر ز پیش کر ینگے ۔
مزید تفصیلات کے لئے حسب ذیل لینک دیکھیں:
http://www.ustb.edu.pk/index.php/en/component/content/article?id=309

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.