86

تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کے دوران بھاری مقدر میں اسلحہ برآمد کرلیا

تھانہ کینٹ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران بھاری مقدر میں اسلحہ برآمد کرلیا، تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او طارق محمود خان نے میڈیا کے نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ خفیہ اطلاع پر ہم نے ڈی ایس پی مراد علی کے ہمراہ ڈھیری م کلہ مند خیل میں ایک کھنڈر نما گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران بوری میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کیا چیک کرنے پر بوری سے ایک راکٹ لانچر اور تین راکٹ گولے برآمد ہوئے جو کہ نامعلوم تحریک کاروں نے تحریب کاری کے غرض سے چھپائے تھے اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.