63

تمام برساتی نالوں اور دریاؤں میں نہانے پر دفعہ 144نافذ

ڈپٹی کمشنر بنوں نے ضلع بھر کے ندی نالوں اور دریاؤں میں نہانے پر پابندی لگا دی ڈپٹی کمشنر ضلع بنوں محمد علی اصغر نے حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرات سے انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی غرض سے ضلع بھر کے تمام برساتی نالوں اور دریاؤں میں نہانے پر دفعہ 144کے تحت30دنوں کیلئے مورخہ 31اگست2018ء تک مکمل پابند ی عائد کر دی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان دفعہ 188 کے تحت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.