49

بیوٹیفیکیشن جاری کام میں تیزی لائی جائے: ڈپٹی کمشنر


دی بنوں – بیوٹیفیکیشن آف بنوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے بنوں شہر کے میریان گیٹ، سرکلر روڈ، سوکڑی جبار روڈ، سوکڑی ضابطہ خان روڈ، غلہ منڈی روڈ اور کوہاٹ روڈ کا معائنہ کیا اور ہدایت جاری کہ کام میں تیزی لائی جاے۔
اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں کامران خان، اسسٹنٹ کمشنر (یو ٹی) شوذب عباس بمعہ ایس ڈی اوز بھی ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.