127

بھارت میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی

بھارتی روپے کی قدر ڈالر کےمقابلے میں ریکارڈ نچلی سطح پر آگئی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق روپے کی قدر میں آج 26 پیسہ کی کمی ہوئی جس کےبعد بھارتی روپیہ کےمقابلے میں ڈالر71روپے کا ہوگیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں بھارتی روپے کی قدر میں 3اعشاریہ 3فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ 3 سالوں میں اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

بھارتی معیشت دانوں اور حکومت کا کہنا ہے بھارتی روپے کی قدر میں کمی عارضی معاملہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.