23

بکاخیل میں جمیعت علماء اسلام س ورکرز کنونشن کا انعقاد


بنوں بکاخیل میں جمیعت علماء اسلام س ورکرز کنونشن کا انعقاد آ ج بروز ہفتہ ہوا ۔ قایدین جمیعت علماء اسلام (س) مولانا شاہ عبدلعزیز، صوبائی منسٹر شاہ محمد ، مولانا اسرائیل ، مولانا سبزعلی، امیر فاٹا مولانا عبدالخئ خقانی مفتی اسلام نور وزیر اور جمیعت علماء اسلام شمالی وزیرستان کے جنرل سیکڑی ملک قسمت خان سٹیج پر براجمان ہیں ۔ قائدین نے ورکرز کنونشن میں ورکرز کی دلجوئی اور سیاسی سرگرمیوں میں تسلسل اور تیزی لانے کی تاقید کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.