74

بنگلہ دیش نے ویمن ایشیا کرکٹ کپ جیت لیا،بھارت کو شکست

بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کرٹی20 ویمن ایشیا کپ جیت لیا۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جس کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا،بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 9 وکٹ پر 112 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو فائنل جیتنے کےلئے 113رنز کا ہدف دیا۔

بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھارت کی جانب سے دیاگیا 113رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اور بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دےدی۔میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.