42

بنوں یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر عمر فاروق نے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 2016اپنے نام کر لیا

دی بنوں: بنوں یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر عمر فاروق نے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 2016اپنے نام کر لیا وائس چانسلر اور فیکلٹی سٹاف نے بہترین کارکردگی پر انہیں سراہا ہے تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر عمر فاروق نے تعلیمی سرگرمیوں میں ریسرچ پر بہترین کاکردگی پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 2016اپنے نام کر لیا ہے جس پر وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی سید عابد علی شاہ ،رجسٹرار ،فیکلٹی سٹاف اور اساتذہ نے اُن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عمر فاروق کا بیسٹ ٹیچرایوارڈ اپنے نام کرنا ڈیپارٹمنٹ اور یونیورسٹی کیلئے اعزاز کی بات ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.