207

بنوں یونیورسٹی ایڈمن سٹاف ایسوسی ایشن کے ملازمین کا وفاقی وزیر کے ساتھ مذاکرات کامیاب

ہفتے کے روز میوہ خیل بنوں میں بنوں یونیورسٹی ایڈمن سٹاف ایسوسی ایشں (BUASA) کے ملازمین کا وفاقی وزیرھاوسنگ اینڈ تعمیرات اکرم حان درانی صاحب کے ساتھ ایسوسی ایشن کے صدرخامد نواز خان کو یونیورسٹی کے قانون و ضوابط کی خلاف ورزی کے سلسلے میں نوکری سے برحاست کرنے اورBUTSA کے سابقہ صدرجناب آمیر نواز خان اسسٹنٹ پروفیسر کی معطلی کے سلسلے میں کامیاب جرگہ مذاکرات ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.