130

بنوں یونیورسٹی کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے 90 کروڑ روپے کے پراجیکٹس کی منظوری

بنوں یونیورسٹی کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے 90 کروڑ روپے کے حسب ذیل پراجیکٹس منظور ہوئے:

1. 45 کروڑ روپے اکیڈیمک بلاک کے دو منزلوں کے لئے
3. 40 کروڑ روپےملٹی پارپز سپورٹ جمنیزیم کے لئے
2. سات عدد بسوں کے لئے

صرف وعدے نہیں بلکہ عملی کام. قومیں تعلیم سے بنتی ہے. پاکستان تحریک انصاف کے منشور کیمطابق خیبر پختونخوا میں تعلیم سب سے بڑا میگا پراجیکٹ ہے. چیئرمین عمران خان کی بنوں پونیورسٹی آمد پر وائس چانسلر سید عابد علی شاہ نے بنوں یونیورسٹی کیلئے 90 کروڑ روپے کے فنڈز ڈیمانڈ کیئے تھے جنکی منظوری وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے منظوری دے دی ہے.
#KPKUpdates

پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان اور صوبائی وزیر تعلیم مشتاق احمد غنی کے بنوں یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر صوبائی وزیر تعلیم مشتاق احمد غنی اور عمران خان کو یونیورسٹی انتظامیہ نے اپنے ڈیمانڈر پیش کئے تھے ۔ جن پر وزیر اعلی پرویز خٹک صاحب نے بنوں یونیورسٹی کے منصوبوں کی سمری پر دستخط کر کے منظوری دے دی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.