31

بنوں یونیورسٹی نے بیچلرامتحانات کا شیڈول جاری کردیا

بنوں یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر نیاز کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بنوں یونیورسٹی کے بی کام‘ بی اے‘ بی ایس سی پرائیویٹ ‘ ریگولر سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیاگیا جس کے مطابق نارمل فیس 4 فروری جبکہ 4 مارچ تک ڈبل فیس کیساتھ طلبہ داخلہ لے سکتے ہیں‘ اس موقع پر ڈپٹی کنٹرولر حسن شاہ‘ ایڈیشنل کنٹرولر ڈاکٹر اقبال قاسم‘ اسسٹنٹ کنٹرولر شاہ نواز کان سمیت دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.