218

بنوں یونیورسٹی میں ڈائریکٹ انٹرویو کے ذریعے بھرتی کے مواقع

دی بنوں:

بنوں یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسرز اور لیکچررز سول انجنیئرنگ کے علاوہ لیب انجنیئرنگ، ہوم اکنامکس لیکچرر، اسٹیٹ آفیسر، لیب اسسٹنٹ، ڈرائیور، لیب اٹنڈنٹ اور سویئر کے لئے ڈائریکٹ انٹرویو کے ذریعے بھرتی کے مواقع:

مزید تفصیلات کے لئے بنوں یونیورسٹی کے ویب سائب http://www.ustb.edu.pk دیکھا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں