19

بنوں کے پٹواریوں کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

دی بنوں ۔ ضلع بنوں کے پٹواریوں اور قانونگویان نے کئ روز سے دفاتر کی تالہ بندی کرکے ہڑتال کی رکھی ہے، جسکی وجہ سے کام ٹھپ ہوکر رہا گیاہے اور شہری خوار ہوگئےہیں۔
اس موقع پر احتجاجی مظارے سے خطاب کرتے ہوئے پٹواری ایسوسی ایشن کے صدر تراب شاہ،بیت اللہ،عبدالجلیل،حبیب اللہ،زاہد اللہ وزیر اور عصمت اللہ نے کہا کہ حکومت ہمارے جائز مطالبات پورے کرے اور دوسرے محکموں کے ملازمین کی طرح پٹواریوں کے بھی سکیل بڑھادیں کیونکہ ہم بھی اسی حکومت کا حصہ ہیں ہم دن رات قوم کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں مردم شماری،زلزلے،قدرتی آفات اور دیگر موقعوں پر پٹواری ہر قسم کے نامناسب موسم میں ڈیوٹی انجام دیتے ہیں اسکے باوجود نہ تو تنخواہوں میں اضافہ کیا جاتا ہے اور نہ ہی سکیل اپ گریڈ کئے جاتے ہیں لہذا ہم صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ پٹواریوں کے تمام جائز مطالبات پورے کئے جائیں بصورت دیگر صوبائی قائدین کے مشورے کے بعدآئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا. اور قانونگویان نے پچھلے کئی دنوں سےدفاتر کی تالہ بندی کرکے ہڑتال کی رکھی ہے۔ جسکی وجہ سے کام ٹھپ ہوکر رہا گیا اور شہری خوار ہورہے ہیں۔
اس موقع پر احتجاجی مظارے سے خطاب کرتے ہوئے پٹواری ایسوسی ایشن کے صدر تراب شاہ،بیت اللہ،عبدالجلیل،حبیب اللہ،زاہد اللہ وزیر اور عصمت اللہ نے کہا کہ حکومت ہمارے جائز مطالبات پورے کرے اور دوسرے محکموں کے ملازمین کی طرح پٹواریوں کے بھی سکیل بڑھادیں کیونکہ ہم بھی اسی حکومت کا حصہ ہیں ہم دن رات قوم کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں مردم شماری،زلزلے،قدرتی آفات اور دیگر موقعوں پر پٹواری ہر قسم کے نامناسب موسم میں ڈیوٹی انجام دیتے ہیں اسکے باوجود نہ تو تنخواہوں میں اضافہ کیا جاتا ہے اور نہ ہی سکیل اپ گریڈ کئے جاتے ہیں لہذا ہم صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ پٹواریوں کے تمام جائز مطالبات پورے کئے جائیں بصورت دیگر صوبائی قائدین کے مشورے کے بعدآئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں