42

بنوں پولیس کی جرائم پیشہ افراد اور مجرمان اشتہاریوں،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

بنوں پولیس کی جرائم پیشہ افراد اور مجرمان اشتہاریوں،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے ڈی پی او بنوں یاسرآفریدی کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پیز کی زیرِ قیادت ضلع بنوں میں مختلف ایس ایچ اوز نے پولیس نفری کے ہمراہ مختلف مقامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کرکے ذیل گرفتاریاں اور برآمدگیاں عمل میں لائی گئیں۔

تھانہ کینٹ، تھانہ سٹی،تھانہ صدر، تھانہ منڈان،تھانہ میریان،تھانہ ٹاؤن،تھانہ ڈومیل،تھانہ غوریوالہ، تھانہ بکاخیل،تھانہ ہوید، تھانہ بسیہ خیل، تھانہ ککی، تھانہ میرا خیل اور تھانہ وزیرپولیس نے کاروائیاں کرکی10مجرمان اشتہاری،49مشتبہ افراد گرفتار کیے۔اسی طرح دیگر ملزمان کے قبضے سی08عدد کلاشنکوف،01عدد کالاکوف،13عدد بندوق،35عدد پستول معہ789عدد کارتوس مختلف بور،5370گرام چرس برآمد کیں،تھانہ میریان،ککی،کینٹ اور منڈان پولیس نے شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی05افراد کیخلاف مقدمات درج رجسٹر کیے، جبکہ ضلع بھر میں سود خورمافیاں کے خلاف کاروائیاں کرکے 06افراد کیخلاف مقدمات درج رجسٹر کئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.