40

بنوں میں یوم دفاع کے سلسلے میں مختلف پروگرامات جاری

یوم دفاع کے سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے ضلع بنوں میں مختلف پروگرامات جاری ہیں، پاک فوج کے ڈپٹی کمانڈنٹ کرنل محمدحنیف نے شہداء کے گھروں جاکر شہداء کے بچوں کے ساتھ وقت گزارا، گذشتہ روز پاک فو ج کے آفیسر کرنل محمد حنیف کشمیر میں شہید ہونے والے اخلا ص خان اور 1971کی جنگ میں شہید ہونے والے سپاہی اردلاخان کے گھر گئے اور ان کے بچوں میں تحائف اور قومی پرچم تقسیم کئے۔
آخر میں شہداء کے بچوں نے پاکستان اور پاک فو ج کے حق میں نعرے لگائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.