18

بنوں میں ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن کاقیام

بنوں میں ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن کاقیام عمل میںلایاگیا۔ ہدایت اللہ خان صدر،خیات اللہ خان جنرل سیکرٹری منتخب کرلئے۔ اس سلسلے میں ایک اجلاس بمقام چوتھارام میں منعقدہوا جس میں تمام سکولوں کے ہیڈماسٹرزنے شرکت کی۔ اس موقع پرمتفقہ طورپرہیڈماسٹرزایسوسی ایشن بنوں کاقیام عمل لایاگیا جس کی کابینہ تشکیل دی گئی۔ ولی ایازفنانس سیکرٹری اورعطاء الرحمن جائنٹ سیکرٹری چن لئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.