17

بنوں میں محرم الحرام کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا

بنوں میں محرم الحرام کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیاڈپٹی کمشنر آفس بنوں سے جاری اعلامیہ کے مطابق محرم الحرام کے دوران گیارہ ستمبر سے 22 ستمبر بارہ دنوں کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اسلحہ کی نمائش، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں کے کالے شیشوں، سرائے، ہوٹلوں میں اجنبی افراد ٹھہرنے پر پابندی ہوگی اسی طرح نفرت انگیز تقاریر، وال چاکنگ اشتعال پھیلانے والے مواد اور لاؤڈسپیکر پر بھی پابندی عائد ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کاروائی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.