32

بنوں میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف گرینڈ اپریشن جاری


ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کے ہدایت کے مطابق عطائی ڈاکٹروں کے خلاف گرینڈ اپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نذیر اللہ انسپکٹر ہیلتھ کئیر کمیشن اور اورنگزیب سینئر ڈرگ انسپکٹر بمعہ ٹیم نےعلاقہ مندیو، بارکزئی اور میریان میں درج ذیل میڈٰکل سٹورز کو غیر قانونی طور پر اپنے آپ کو ڈاکٹر ظاہر کرنے اور بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز میں پریکٹس کرنے پر ان کے میڈیکل سٹورز کو سیل کردیے گئے اور مالکان کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت کیسیز رجسٹرڈ کردیئے گئے۔

سخی رحمن میڈیکل سٹور
ساجد خان خذیفہ میڈیکل سٹور
شاہد انور میڈیکل سٹور
شام ٹیکس میڈیکل سٹور
عید نواز میڈیکل سٹور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.