51

بنوں میں افغا ن شہریو ں کی نقل و حر کت پر پا نچ دن کیلئے پابندی

ڈپٹی کمشنر بنوں علی محمد اصغر نے دفعہ 144 سی۔ آر ۔ پی۔ سی کے تحت ضلع بنو ں میں افغا ن شہریو ں کی نقل و حر کت پر پا نچ دن کیلئے پا بند ی لگا دی ہے۔
یہ پا بند ی 17 ستمبر سے 21 ستمبر 2018 تک نا فذ العمل رہے گی۔ خلا ف ورزی کر نے والے افغا ن شہر یو ں کے خلا ف دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.