33

بنوں مازدیگرے

خیبر پختون خوا کے جنوبی ضلع بنوں میں ہر شام شادی کا سماء ہوتا ہے نوجوان دور دور سے شہر کے مختلف پارکوں اور چوک پر جمع ہوجاتے ہیں اور ڈھول کی تاپ پر روایتی رقعص کرتے ہیں ۔ بنوں شہر کے اس شام کو ” بنوں مازدیگرے”کہتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.