29

بنوں عوام سے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے کی اپیل

ڈاکٹر طواف گل، ایڈیشنل ڈائریکٹر زچہ بچہ ہسپتال بنوں کی عوام سےاپنے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے کی اپیل ۔ پولیو ویکسین محفوظ ترین ویکسین ہے جس سے ساری دنیا میں پولیو وائرس کا خاتمہ کیا گیا ہے۔ والدین اپنے بچوں کو پولیو ویکسین اور حفاظتی ٹیکاجات دے کر بنوں کو پولیو سے پاک کرنے میں اپنا فرض ادا کریں.

https://web.facebook.com/DCBannu/videos/479465682697310

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.