15

بنوں سٹی نیبر ہوڈ فور کے ناظم و نائب ناظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

بنوں سٹی نیبر ہوڈ فور کے ناظم و نائب ناظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گئی دونوں نااہل ہو گئے پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ناظم محمد اسماعیل خان اور نائب ناظم فرید نیاز کے خلاف کرپشن اور اقرباء پروری پر حاجی جہانگیر کی سربراہی میں عدم اعتماد کی تحریک گزشتہ دنوں جمع کرائی گئی تھی تحریک پر رائے شماری روکنے کیلئے ناظم محمد اسماعیل خان نے عدالت عالیہ پشاور ہائی کورٹ بنوں بنچ سے رجوع کیا تھا تاہم ناظم کی استدعا کو مسترد کرکے رائے شماری کی اجازت دی گئی 14میں سی9ممبران نے قرارداد کے حق میں رائے شماری کا استعمال کیا جس سے مطلوبہ تعداد پوری ہو کر عدم اعتماد کی قرارداد کامیاب قرار پائی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.