38

بنوں سمیت 9 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

بنوں، چارسدہ ڈی آئی خان کرک لکی مروت مردان نوشہرہ پشاور اور ٹانک میں مہم چلائی جائیگی‘ انسداد پولیو مہم کے دوران 26 لاکھ 97 ہزار 360 بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائینگی- انسداد پولیو مہم کے دوران 35 افغان مہاجرین کیمپوں میں بھی بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگی-پشاور۔
انسداد پولیو مہم کے لئے 10ہزار 20 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔پشاور۔ مہم کے لئے 8651 موبائل ٹیمیں، 634 فکس ٹیمیں، 534 ٹرانزٹ اور 201 رومنگ ٹیمیں شامل ہیں۔ مہم کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.