100

بنوں سرکلر روڈ پر کام آخری مراحل میں داخل


بیوٹیفیکیشن آف بنوں پلان کے مطابق سرکلر روڈ پر واٹر باونڈ بچھایا جارہا ہے جس کے بعد کمپلیکشن کی جائے اور اس کے بعد کمپلیکشن ٹیسٹ ہونگے۔ کمپیکشن ٹیسٹ کے رزلٹ صحیح آنے کے بعد اسفالٹ (ترکول) شروع کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.