132

بند نالیوں کو کھولنے کا کام جاری

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈومیل عید نوازشیرانی کے ہدایت پر ٹی ایم او ڈومیل نے بنوں ٹاون شپ لنک روڈ چوک پر عرصہ دراز سے بند نالیوں کو کھول دیئے جبکہ مذید ہدایت کی گئی ہے کہ اس کو ہفتہ وار صاف رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.